ایک بچہ چوکولیٹ کھا رہاتھا تو آدمی نے کہا
"اتنے زیادہ
چوکولیٹ کھانا اچھا نھیں ھوتا"
بچے نے کہا : میرے دادا جی 105 سال جئے تھے۔
آدمی : چوکولیٹ کھاتے تھے کیا وہ ؟؟
بچہ : نہیں،وہ آپنے
کام سے کام رکھتے تھے۔
Sub kuch hai is main..
Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.
0 comments: