Monday, 11 December 2017

Joke - Bhoolay badsha ka joke

بھولے بادشاہ آپ ٹوتھ پیسٹ اور شیمپو کون سا استعمال کرتے ہیں
بھولا: صوفی کا
آصف پریشان ہوکر : یہ کوئی باہر کی کمپنی کا نام ہے
بھولا " نہیں میرے روم میٹ کا نام صوفی ہے"
بھولا : ڈاکٹر صاحب آپ نے نرس بہت اچھی رکھی ہے ، اس کا ہاتھ لگتے ہی میں ٹھیک ہوگیا

ڈاکٹر : ہاں جی تھپڑ کی آواز بڑی دو ر تک سنی گئی ہے



SHARE THIS

Author:

Etiam at libero iaculis, mollis justo non, blandit augue. Vestibulum sit amet sodales est, a lacinia ex. Suspendisse vel enim sagittis, volutpat sem eget, condimentum sem.

0 comments: